Motions

Grand Final

  • یہ ایوان، بطور کیمسٹ، کیمیائی ہتھیار بنانے کی کی ملازمت قبول کرے گا۔
  • Round 5

  • یہ ایوان سب کو شامل کرنے والے نمائندہ فن پارے(Literary Canon) کو کسی نمائندہ فن پارے کے نہ ہونے پر ترجیح دے گا
  • Round 4

  • اس ایوان کی رائے میں عمران خان کو اپنی رہائی کے بدلے قومی یکجہتی حکومت(Grand Coalition) کو قبول کر لینا چایئے۔
  • Round 3

  • "یہ ایوان دائیں بازو کی مقبولیت کے عروج کا مقابلہ کرنے کے لیے اظہارِ رائے کی آزادی پر پابندیوں کی حمایت کرتا ہے۔"
  • Round 2

  • یہ ایوان مذہبی فلسفے میں اِس خیال پر نادم ہے کہ زندگی کے ہر پہلو میں خدا کا کوئی منصوبہ ہے جو اپنا معنی رکھتا ہے
  • Round 1

  • یہ فرض کرتے ہوئے کہ بلوچ علیحدگی پسند/دہشت گرد تنظیمیں مکمل معافی کے عوض ہتھیار ڈالنے پر رضامند ہو جائیں، اِس ایوان کی رائے میں پاکستانی ریاست کو انھیں عام معافی دے دینی چاہیے۔